دلوں کی مسافت

 دلوں کی مسافتوں کو تم کیا سمجھو گے

محبتوں کی اہمیت کو تم کیا سمجھو گے

تم نے کونسی رسمیں نبھائی ہیں

قسمیں تو بس ہم نے کھائی ہیں

Comments