Posts

Showing posts from August, 2021

پچھتا لے گا

 تیرے بن رہے لے گئے  تیرے بن جی لے گئے  تو بتا اپنا  تو پچھتا لے گا

کھو دیا

 تم نے یہ سوچ کر کھو دیا ک تمہیں کوئی اور مل جائیں گی ہم نے یہ سمجھ لیا کہ ہمیں کوئی اور نہیں ملے گا تم کھو دیا اور ہم نے سمجھ لیا

یار نہیں

 مانا کے اب یار نہیں ہم  پھر بھی تیرے جیسے بے وفا نہیں ہم  تم رو دو  گے ہمیں یاد کر کے ہم ملے گے بھی نہیں اتنی فریاد کر کے  

کیا کرتے تھے

 تیرے نا ہونے تو تو کسی کے نا ہو گے  تیری اس بات پہ یقین کیا کرتے تھے  کتنے احمق تھے ہم کے تجھ سے ہی پیار کیا کرتے تھے

اصول

 محبتوں کے کچھ اصول ہوا کرتے ہیں کچھ حسین اور کچھ فضول ہوا کرتے ہیں

پتا نہ تھا

 تم چھوڑ دو گے یہ سوچا تو تھا  تم چلے جاؤ گے یہ توقعا نا تھی   تم بن جی نا پائے گئے یہ سوچا تو تھا پر تم بن رہے لے گئے یہ پتا نا تھا 

عداوتیں رانجشیں

مانا کہ تم چھوڑ جاؤ گے اس طرح  پھریہ عداوتیں یہ رنجشیں کیسی  جس ایک پل کی تم بات کرتے ہو  نا جاے اس اک پل میں ہوئی یہ محبتیں کیسی

لمحوں کی دیں

 لمحوں کی دیں تھیں یہ محبتیں ورنہ کون نبھاتا ہے عمر بھر اب یہ عداوتیں

دلوں کی مسافت

 دلوں کی مسافتوں کو تم کیا سمجھو گے محبتوں کی اہمیت کو تم کیا سمجھو گے تم نے کونسی رسمیں نبھائی ہیں قسمیں تو بس ہم نے کھائی ہیں

Yu chor jana tu kamal nhai hota

  اپنے دل سے نکالو تو مانوں، یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں!