پتا نہ تھا

 تم چھوڑ دو گے یہ سوچا تو تھا 

تم چلے جاؤ گے یہ توقعا نا تھی  

تم بن جی نا پائے گئے یہ سوچا تو تھا

پر تم بن رہے لے گئے یہ پتا نا تھا 




Comments