یار نہیں

 مانا کے اب یار نہیں ہم 

پھر بھی تیرے جیسے بے وفا نہیں ہم 

تم رو دو  گے ہمیں یاد کر کے

ہم ملے گے بھی نہیں اتنی فریاد کر کے


 


Comments